880
Your on the 1 page
880
880
283
مجھ سے ملیئے میں آج کے زمانے کی بنت حوا ہوں
مجھے نت نئے فیشن دیکھا دیکھا کر ورغلایا گیا
مجھے ب حیائی کی دلدل میں پھنسایا گیا
میری چادر میرے آنچل کو اولڈ فیشن بتایا گیا تنگ کپڑوں کے سانچے میں ڈھالا گیا
ٹی وی موبائل پر برینڈیڈ برینڈیڈ کپڑے جوتے دیکھا دیکھا کر مجھے متاثر کیا گیا
مجھے ایسے ایسے رنگین سپنے دیکھائے گئے گناہوں کے سانچوں میں جب ڈھل گئی تو اک پری کہہ کر مجھکو پکارا گیا تنگ کپڑے کھلے گلے اونچے ٹراؤزر میک اپ کو میری پہچان بنایا گیا مجھے بازاروں کا عادی بنایا گیا خود نمائی میری نس نس میں سماتی گئی نا نمازوں کی ہوش نا دین کا کچھ پتہ میرے ناز و نخرے اٹھا کر مجھے بس پالا گیا میں ضدی میں ہٹ دھرم میں منہ پھٹ ان سب کو میری خوبیاں بتایا گیا مجھے بچپن سے ہی ایسے سانچے میں ڈھالا گیا جوانی کے رنگوں میں ڈوبی ہوئی
بہت یار دوستوں کی محفل سجی مخالف جنس پرکشش لگنے گی ماں باپ کو رخصتی کی فکر لگنے لگی رخصت ہوئی چند ماہ وسال گزرے پھر ہر شخص بد مزاج ہر شخص دشمن سا لگنے لگا
شوہر کی محبت کیا ہوتی ہے عزت و احترام کیا ہوتا ہے مجھے کیا پتہ
طلاق کا پھر میرے حق میں فیصلہ ہوا
دو چار ایسے ہی طلاقیں ہوئیں پھر جوانی نے منہ موڑ لیا بڑھاپے کی دہلیز پر قدم رکھ دیا سو بیماریوں نے آ جو گھیرا تنگ کیا تنہائی آ کر بسیرا کیا کچھ کتابیں اور موبائل سے سرچ جو کیا اپنی پہچان کا مجھے پتہ تب چلا ہائے کلیجہ سینے سے باہر نکلنے لگا ہائے حسرتوں نے نے آ بہت رولایا مجھے دین کو سرچ کیا اور فالو کیا
معافیاں مانگیں اپنے ہر گناہ کی نا ہو گی کوئی نماز اب قضاء
تہجد سے لے کر نماز عشاء
ہائے حسرت کہ اب صحت نے جواب دے دیا وہ نمازیں گئیں دین ودنیا گئی
وقت رخصت ہوا
انا للّٰہ وانا الیہ راجعون 😕
کی صدائیں اٹھیں
ہائے حسرت
پھر میں نے بھی پردہ کیا
جب مجھے کفن میں لپیٹا گیا
یوں میری زندگی کی کہانی ہوئی
مجھے نشان عبرت بنایا گیا
میں ہوں بنت حوا میں ہوں بنت حوا💔 copy paste
1200 Gd night lifetwist
1200 Subha hogai mamu
1200 نفرت تو انسان کا بنایا ہُوا ذاتی مسٔلہ ھے، ورنہ قُدرت تو مُحبت کا دَرس دیتی ہے
1200
اپنے آپ کو کسی ایسی سرگرمی میں شامل نہ کرے ۔ جس سے کسی دوسرے کا نقصان ہو ۔
آپ کی کی لاپرواہی کسی قیمتی جان کے جانے کا سبب ہو سکتی ھے ۔ پتنگ بازی ، ہوائی فائرنگ ، ون ویلنگ ، تیزی رفاتری ، اور بہت کچھ ، ایسی چیزو سے خود کو بچے ۔
جیو اور جینے دو ۔
467 Good
1200 Q kidar hai
1200 Am gd
467 Alhamdulliah bohut Achi ap batayn?
1200 Kesi ho siso
1200 Purple queen 💜
467 Good morning
1200 Suzi 😈
1200 Gd morning pakistan
56 Hye
1417 Ap bhi ja rahi ok thek aish
1293
1293 Han na
1417 Ok ab me off bye aish
1293 Hal kora
1293 Ab Main Chali ji
1417 Acha A to Z tak sab parh lia ap ne aish
880 mukhy ta kon hus khabar aj khabar paye aa